بسم اللہ الرحمن الرحیم

"EARN WITH CARE" is in under-process, it will be launch very soon.

خوشخبری

تمام معزز ممبران کیلے ہم لا رہے ہیں ایک ایسا کام جس میں آپ گھر بیٹھے صرف ایک گھنٹہ کام کر کے ہزاروں روپے کما سکتے ہیں۔ اس ویب سائیٹ سے ہر کوئی فائدا آٹھا سکتا ہےاور پارٹ ٹائم کام کار کے اپنے گھر کے حالات کوبہتربنا سکتا ہے۔ آئیں ہم آپ کا ساتھ دیتے ہیں اور آپ ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ اپنے گھر کے حالات کو بہتر بنا سکیں۔ شکریہ

You don't need any skills!!

With Earn With Care you don't need any skills. This is because all you need to do is visit the sites we provide you with.

پر کام کرنے کیلیے آپ کو کسی قسم کی مہارت کی ضرورت نہیں۔ Earn With Care

How Much Can I Earn?

If you click 10 ads a day, you refer 100 members who click 10 ads a day, you could earn up to $3,500 yearly.
There is no limit in the amount of websites you visit or referrals that you obtain. With more referrals or ads the earning potential is endless. More about: More Info

ضرورت فرنچا ئزی

ہمیں اپنے بزنس کو مزید بڑہانے کیلے ملک بھر میں فرنچائزی درکار ہیں۔ جن ممبران نے فرنچائزی لینی ہوتو وہ ہمیں ہمارے کوٹیکٹ آس فارم پر تفصیلات بھجیں یا موبائل نمبرز : 9428541-0300 پر رابطہ کریں۔۔۔۔ نوٹ ایک شہر میں صرف ایک فرنچائزی قابل قبول ہوگا۔

Earn Money in Just 3 Easy Steps

You want to earn money in seconds with Earn With Care?? Then View, Click, and GET PAID!!

Facebook Page

تمام معزز ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارا کسی بھی فیس بک پیج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ صرف ہمارا ایک ہی فیس بک پیج ہے جو ہماری ویب سائٹ پر دیا گیا ہے۔ دوسرے فیس بک پیجز پر لین دین سے ہمارا کوئی تعلق نہ ہے۔ اس کے علاوہ آپ جو بھی فیس جمع کروائیں گے وہ صرف اور صرف ویب سائٹس پر دئیے گئے اکائونٹ نمبرز اور پیمنٹس کے دوسرے طریقہ کار سے ہی کروائیں گے۔ اور پیمنٹ جمع کروانے کے بعد اپنا یوزر نیم بولڈ مارکر سے لکھہ کر سکین کر کے ہمیں ای میل کریں گے۔

نوٹ: اکائونٹ نمبرز اور رقم بھیجنے کے دوسرے طریقہ کار آپ ہمارے "اپ گریڈ مائی اکائونٹ" والے پیج پر سے حاصل کر سکتے ہیں۔

رقم کی ادائیگی

تمام ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم رقم کی ادائیگی کے لیے 4 طریقہ کار متعارف کروا رہے ہیں تاکہ رقم کی ادائیگی میں آسانی ہوسکے۔

. ۔ بینک کے ذریعے
۔ ATM کے ذریعے
۔ ایزی پیسہ وغیرہ
۔ فرنچائزرز کے ذریعے

۔ بینک کے ذریعے


بینک کے ذریعے پیمنٹ وصول کرنے کے لیے آپ اپنی پروفائل میں اپنا یا اپنے والدین کا بینک اکائونٹ نمبر درج کریں۔ تاکہ اس طریقہ کار کو آگے بڑھایا جا سکے۔

ATM کے ذریعے۔


ان شاء اللہ بہت جلد ہم اپنے یوزرز کو ATM جاری کر دیں گے تاکہ وہ اپنی رقم جس وقت چاہے آسانی سے With Draw کروا سکیں۔

ایزی پیسہ وغیرہ۔


ہم آپ کی رقم کسی بھی ایزی پیسہ، یو پیسہ یا ایس جیسی جتنی بھی کمپنیاں ہیں تمام کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ تاکہ ہر ایک تک آسانی سے رسائی حاصل ہو۔

۔ فرنچائزر کے ذریعے


آپ ہمارے فرنچائزرز کے ذریعے بھی اپنی رقم وصول کر سکیں گے۔

پریمیم اکاوَںٹ کا طریقہ

آپ اپنا اکاوَںٹ لوگ ان کرنے کے بعد لیفٹ سائیڈ پراپ گریڈ مائی اکائونٹ پر کلک کریں۔ اسکے بعد اس پیج پر اپنا پسندیدہ پیکیج سلیکٹ کریں اور آسی پیج پرنیچے دیے گئے شناختی کارڈ نمبر اور موبائیل نمبر پر﴿ یوبی ایل او منی﴾ سےاپنے پیکیج کے مطابق رقم سینڈ کرنے کے بعد آسی پیج پرموجود﴿اپ گریڈ اکائونٹ﴾ کے بٹن پر کلک کریں۔ اور نیچے دیے گئے فارم میں اپ ٹراںزکشن آئی ڈی اور وہ شناختی کارڈ نمبر اور موبائیل نمبر جس پر اپ نے ﴿ یوبی ایل او منی﴾ سے رقم سینڈ کی ہے درج کریں اور﴿سینڈ ناو﴾ کے بٹن پر کلک کریں۔ ﴿سینڈ ناو﴾کرنے کے بعد آپ کی درخواست ہمیں موصول ہوجائے گی۔ درخواست ہمیں موصول ہونے کے 24 گھنٹے کے اندرآپ کا اکائونٹ پریمیم کر دیا جائے گا

Payment Carriers
© 2014